728 x 90



  • وزیرپٹرولیم کا او جی ڈی سی ایل کو ڈیجیٹائز کرنے پر زور

    وزیرپٹرولیم کا او جی ڈی سی ایل کو ڈیجیٹائز کرنے پر زور0

    وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نے شراکت داروں اورعوام کو پیٹرولیم کے شعبے کی پیشرفت کے حوالے سے آگاہ رکھنے کیلئے تیز تر تزویراتی روابط کی ضرورت پر زوردیا ہے۔ انہوں نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے ہیڈ آفس کے دورے کے دوران شعبے کوڈیجیٹائز کرنے پر بھی زوردیا

    READ MORE
  • ریکوڈک منصوبے کے آغاز کی راہ ہموار، ای سی سی کی اہم معاہدوں کی منظوری

    ریکوڈک منصوبے کے آغاز کی راہ ہموار، ای سی سی کی اہم معاہدوں کی منظوری0

    کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اہم معاہدوں کی منظوری دے دی ہے جس سے ریکوڈک منصوبے کے آغاز کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ ای سی سی نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی صدارت میں ایک اجلاس میں   ریکوک مائننگ کمپنی کے ساتھ ریل کی ترقی کے معاہدے

    READ MORE
  • پاکستان اور قازقستان کا روابط اور تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

    پاکستان اور قازقستان کا روابط اور تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق0

    پاکستان اور قازقستان نے براہ راست پروازوں، فاسٹ ٹریک کاروباری ویزوں اور مشترکہ بزنس فورمز کے ذریعے روابط اور تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے قازقستان کے سفیریرژان کیستافن اور وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات کے دوران ہوا۔ فریقین نے پاکستان اور قازقستان کے درمیان براہ

    READ MORE

Latest Posts

Top Authors