
پاکستان میں غربت کا بحران حالیہ سالوں میں اقتصادی اور موسمیاتی جھٹکوں سے متاثر ہوا۔
اس کے علاوہ، بین الاقوامی غربت کی لکیر $2.15 سے $3.00 یومیہ (2021 PPP) ہو گئی۔
ورلڈ بینک کے مطابق دنیا میں 808 ملین افراد شدید غربت میں زندگی گزار رہے ہیں۔
پاکستان میں غربت کی شرح 2018-19 میں 21.9% تھی، جو 2020 کے بعد بڑھ گئی۔

ایسے وقت میں جب جمہوری ادارے کمزور ہو رہے ہیں اور صحافت کو سنسرشپ، کارپوریٹ کنٹرول اور سیاسی پولرائزیشن کے بڑھتے ہوئے دباؤ کا سامنا ہے، پریس کلبوں کے کردار پر نظرثانی کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ کیا یہ صحافیوں کے لیے محض تفریحی مقامات ہیں، یا پھر وہ اجتماعی آواز، اتحاد اور عوامی احتساب
READ MORE
پاکستان میں CBDC کا آغاز ملکی مالیاتی مستقبل کے لیے بڑی تبدیلی سمجھا جا رہا ہے۔
اسٹیٹ بینک پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ ڈیجیٹل کرنسی پاکستان منصوبہ 2025 میں پائلٹ مرحلے پر لایا جائے گا۔
ماہرین کے مطابق یہ نظام شفافیت، مالی شمولیت اور جدید معیشت کی جانب اہم قدم ہوگا۔

نوبل امن انعام 2025 کے لیے 338 امیدوار نامزد کیے گئے ہیں۔
ان میں 244 افراد اور 94 تنظیمیں شامل ہیں۔
یہ تعداد پچھلے سالوں سے زیادہ ہے۔
یہ انعام کی عالمی اہمیت کو ظاہر کرتی ہے۔
اعلان 10 اکتوبر 2025 کو دوپہر 11 بجے ہوگا۔
یہ اعلان نارویجن نوبل انسٹی ٹیوٹ میں کیا جائے گا۔
تقریب 10 دسمبر 2025 کو اوسلو، ناروے میں ہوگی۔
دنیا بھر کی نظریں اس اعلان پر مرکوز ہیں۔
خاص طور پر غزہ، یوکرین اور سوڈان کی صورتحال کے باعث۔

غربت پاکستان میں کئی دہائیوں سے ایک مشکل مسئلہ رہا ہے ، مگر گزشتہ پانچ سالوں پاکستان میں غربت کا مسئلہ کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ کورونا وبا، 2022 کے شدید سیلاب، سیاسی عدم استحکام، مالیاتی بحران، اور مہنگائی نے پاکستان کے لاکھوں افراد کو غربت کی لکیر سے نیچے دھکیل دیا۔ عالمی بینک ورلڈ بنک نے 2019 سے 2025 تک مختلف رپورٹس جاری کی ہیں جن میں غربت کی نوعیت، اسباب اور ممکنہ حل پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ ان رپورٹس کا مطالعہ پاکستان میں غربت کے بدلتے ہوئے رجحانات اور مستقبل کے خطرات کو سمجھنے کے لیے نہایت ضروری ہے۔
READ MORE
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں ہر 10 میں سے 7 افراد کے پاس کوئی فنی یا پیشہ ورانہ تربیت نہیں؟ یہ صرف ایک حقیقت نہیں بلکہ ہمارے نوجوانوں اور مستقبل کی معیشت کے لیے ایک ہونے والا زلزلہ ہے۔ جب دنیا تیزی سے ٹیکنالوجی، صنعتی تبدیلی، اور ڈیجیٹل انقلاب کی طرف بڑھ رہی
READ MORE