صدر مسلم لیگ (ن) چیئرمین پیپلز پارٹی کی ملاقات، معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار
- پاکستان
- 10/10/2024

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خواتین کو بااختیار بنانے اور انہیں یکساں مواقع اور سازگار ماحول فراہم کرنے کیلئے حکومت کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات آج (ہفتہ) اسلام آباد میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعظم نے پاکستان میں
READ MORE
وزیراعظم شہبازشریف نے کابینہ میں نئے شامل کئے گئے وفاقی وزراء ، وزرائے مملکت ، مشیروں اور معاونین خصوصی کو قلمدان سونپ دئیے ہیں۔ اس سلسلے میں جاری کردہ ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کو پارلیمانی امور کاقلمدان دیا گیا ہے جبکہ علی پرویز ملک کو وزیر پیٹرولیم ، اورنگزیب خان
READ MORE
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلئے سازگار ماحول فراہم کر رہی ہے۔ وہ جمعہ کے روز اسلام آباد میں ملک کے معروف تاجروں سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیراعظم نے ملکی ترقی کے لیے تاجر برادری کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے ملک میں
READ MORE
بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کی سلامتی اور استحکام یقینی بنانے کیلئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مضبوط فصیل کا کردار ادا کرتی رہے گی۔ انہوں نے یہ بات منگل کے روز بنوں چھاؤنی پرخوارج کے دہشت گردی کے ناکام حملے کے بعد آج(جمعرات
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج(جمعرات کو) وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے حوالے سے حکومت ترجیحی بنیادوں پر کام کر
READ MORE
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں کاروبار اور سرمایہ کار دوست ماحول کی فراہمی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔ انہوںنے یہ بات متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل فری زونز اتھارٹی اور الیریا گروپ کے 8 رکنی وفد سے آج (بدھ کو )اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
READ MORE