پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے کیڈٹس کی مشترکہ فوجی تربیت کا آغاز
- پاکستان
- 12/01/2024

ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تکواڑہ میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے انتہائی مطلوب خارجی سرغنہ شیریں سمیت 9 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔
READ MORE
مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر سردارمحمد یوسف نے کہا ہے کہ سرکاری حج اسکیم کے تحت رواں سال نوے ہزار عازمین ، حج کی سعادت حاصل کریںگے ۔ انہوں نے آج لاہور میں رواں سال کی حج تیاریوں کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حج پروازیں
READ MORE
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں آٹھ خوارج ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق انہیں اس وقت ہلاک کیا گیا جب وہ گزشتہ رات ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں پاکستان افغانستان سرحد عبور کر کے دراندازی کی
READ MORE
وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ان کی دہلیز پر ریلیف فراہم کرنے کیلئے ٹیلی میڈیسن کو فروغ دے گی۔ انہوں نے کراچی میں سنٹرل ڈرگز لیبارٹری کے دورے کے موقع پر کہا کہ ادویات کی مارکیٹ کو آزاد کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں اور جعلی ادویات کے
READ MORE
وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد بے پناہ مسائل کے باوجود وزیراعظم اور اتحادی حکومت عوامی مسائل کے حل پر توجہ دے رہے ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ کی طرف سے ریلیف ناممکن تھا تاہم وزیراعظم نے
READ MORE
دو روزہ پاکستان معدنی سرمایہ کاری فورم منگل کوشروع ہوگا۔ دنیا بھر سے سرمایہ کاروں کو فورم میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ اس فورم کے ذریعے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل مقامی سرمایہ کاروں کو ماہرین کی آرا، معدنی ذخائر کے بارے میں اہم معلومات اور سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرے گی۔
READ MORE