صدر مسلم لیگ (ن) چیئرمین پیپلز پارٹی کی ملاقات، معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار
- پاکستان
- 10/10/2024

وزیراعظم محمد شہبازشریف آذربائیجان کے دو روزہ سرکاری دورے پر باکو پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ وہ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر باکو کا دورہ کر رہے ہیں۔ آذربائیجان کے اول نائب وزیراعظم یعقوب ایوبوف
READ MORE
قومی اسمبلی کو بدھ کے روز بتایا گیا کہ پاکستانی پاسپورٹ کی درجہ بندی میں نمایاں بہتری آئی ہے اور اب یہ عالمی سطح پر پہلے سو ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔ یہ بات وزیرپارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے ایوان میں وقفہ سوالات کے دوران ایک سوال کے جواب میں بتائی۔
READ MORE
پاکستان اور قطر نے مختلف شعبوں بالخصوص دفاع اور سلامتی میں تذویراتی شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار دوحہ میں سماجی ترقی کے بارے میں دوسرے عالمی سربراہ اجلاس کے موقع پر صدر آصف علی زرداری اورقطر کے نائب وزیراعظم اور دفاعی امور کے وزیرمملکت شیخ
READ MORE
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان کی پہلی گوگل کروم بک اسمبلی لائن کا افتتاح کردیا ہے۔ آج (منگل) اسلام آباد میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اسے پاکستان کے ڈیجیٹل سفر کا ایک اہم موقع قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ کروم بکس کی مقامی سطح پر تیاری سے ڈیجیٹل ٹولز
READ MORE
صدرآصف علی زرداری نے مساوات، یکجہتی اور انسانی حقوق کیلئے احترام پر مبنی سماجی ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ آج (منگل) دوحہ میں سماجی ترقی کے لئے عالمی سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ہرطرح کی غربت کے خاتمے اور باوقار روزگار کی فراہمی کی ضرورت پر زور دیا۔ صدر
READ MORE
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے دہشگردوں کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کے امکان کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے آج سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ پاک افغان کشیدگی کے دوران پاکستان کا جواب فوری اور موثر تھا۔ ڈی جی آئی
READ MORE