صدر مسلم لیگ (ن) چیئرمین پیپلز پارٹی کی ملاقات، معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار
- پاکستان
- 10/10/2024

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جناح میڈیکل کمپلیکس کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کیلئے تمام ٹائم لائینزپر عملدرآمد کرنے کی ہدایت ہے۔ مصر سے لوٹتے ہی سرکاری مصروفیات شروع کرتے ہوئے انہوں نے اسلام آباد میں جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعظم نے اس منصوبے کی
READ MORE
افغان حکومت کی بلا اشتعال اور بزدلانہ جارحیت کے خلاف مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے شہادت کو گلے لگانے والے بارہ شہدا کی نماز جنازہ آج (پیر کو) چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزرا، گورنر خیبرپختونخوا اور عوام نے
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی شرم الشیخ میں غزہ کے حوالے سے امن سربراہی اجلاس کے موقع پر قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران، دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور قطر کے درمیان مضبوط اور تاریخی دوطرفہ تعلقات کا اعادہ کیا اور مختلف شعبوں میں پاکستان قطر تعاون
READ MORE
وزیر اعظم شہباز شریف نے اعادہ کیا ہے کہ پاکستان کے دفاع پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا اور ہر اشتعال انگیزی کا بھرپور اورموثر جواب دیا جائے گا۔ اتوار کے روز جاری ہونے والے ایک بیان میں انہوں نے افغانستان کی اشتعال انگیزی کے جواب میں پاکستان کی جانب سے بھرپور اور موثر کاروائی
READ MORE
پاک فوج پاک افغان سرحد پر افغان فورسز کی بلااشتعال جارحیت کا مؤثراور منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج انتہائی درستی سے افغان چوکیوں کو نشانہ بنا رہی ہے اوراس نے افغان سرحد پر انیس چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے جہاں سے پاکستان پر حملے کئے جا رہے تھے۔
READ MORE
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سکول کو نشانہ بنانے والے بھارتی آلہ کار فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کردیاگیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ڈیوٹی پر تعینات قانون نافذ کرنے والے اداروں کے چوکس اور پرعزم اہلکاروں نے حملہ آوروں کی جانب سے حفاظتی حصار کی
READ MORE