پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے کیڈٹس کی مشترکہ فوجی تربیت کا آغاز
- پاکستان
- 12/01/2024

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے معیشت کو مستحکم کرنے اور عالمی سطح پر ملکی وقار میں اضافہ کرنے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی قابل قدر خدمات کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے لندن میں بیرون ملک پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی تارکین وطن نے38 ارب ڈالر کی رقوم اپنے وطن بھیجیں جس
READ MORE
کل ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ایک کامیاب آپریشن کیا، جس کے دوران سات بھارتی سرپرستی یافتہ خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ ان میں تین افغان شہری اور دو خودکش بمبار بھی شامل تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے بھارتی
READ MORE
منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے صوبائی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ گندے پانی کی نکاسی کے موثرنظام کو ترجیح دیں کیونکہ زیرزمین پانی خطرناک رفتار سے آلودہ ہو رہا ہے۔ وہ اسلام آباد میں سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ اجلاس میں 18 ارب
READ MORE
صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ نوجوانوں اور تعلیم پر سرمایہ کاری پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ تعلقات مستحکم کرنے کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ کے روز سنکیانگ میں کاشغر یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ صدر نے سائنس‘ انجینئرنگ‘ ٹیکنالوجی‘ زراعت‘ سوشل
READ MORE
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹرجنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ غیر قانونی افغان شہری پاکستان میں دہشت گردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔ ایک جرمن میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان میں غیر ملکی مداخلت اور خانہ جنگی کی وجہ سے پاکستان نے چالیس
READ MORE
وزیر ریلوے حنیف عباسی کے زیر صدارت لاہور میں ایک اجلاس کے دوران مسافر ٹرینوں کو نیلام عام کے ذریعے آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں ٹرینوں کے سالانہ ریونیو بینچ مارک پر نظرثانی کا بھی فیصلہ کیا گیا جس کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ اجلاس کو بتایا
READ MORE