چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر
- کھیل
- 04/03/2025

پاکستان کی بیٹی اور پہلی پروفیشنل ویمن ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر دیا ہے۔ انیتا کریم نے پاکستان میں خواتین کی پہلی پروفیشنل ایم ایم اے فائٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر کے تاریخ رقم کر دی۔ ہنزہ سے
READ MORE
کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹول 2026 کے تحت تاریخ ساز میراتھن ریس تربت میں کامیابی سے اختتام پذیر پانچ کلومیٹر کی اس ریس میں عوام، طلبہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھرپور شرکت کی ۔ مہمانِ خصوصی ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم
READ MORE
گھڑ سواری کے شعبے میں پاکستان نے ایک اور شاندار تاریخی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ پاکستان کے باصلاحیت نوجوان گھڑ سوار عثمان خان نے عالمی سطح پر ایک بار پھر قومی پرچم کو سربلند کرتے ہوئے ایونٹنگ کے شعبے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ انٹرنیشنل ایکویسٹرین فیڈریشن نے مڈل ایسٹ و
READ MORE
پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے سری لنکا نے 6 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا کی پوری ٹیم 19 اعشاریہ 2 اوورز میں 128 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی ۔ پاکستان مطلوبہ ہدف 16 اعشاریہ 4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔ پاکستان کو سریز میں
READ MORE
ہرارے میں پاکستان نے زمبابوے کو نو وکٹوں سے شکست دے کر انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے زمبابوے کی پوری ٹیم چوالیس اعشاریہ چار اوورز میں ایک سو اٹھاون رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ جواب میں پاکستان نے سولہ اعشاریہ دواوورز
READ MORE
خیبر پولو فیسٹیول 2026 کا پہلا ایڈیشن تمام تر رعنائیوں کے ساتھ پشاور میں اختتام پذیر۔ فائنل میچ پولو کے روائتی حریفوں ، چترال اور گلگت بلتستان کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ سنسنی خیز مقابلے میں گلگت بلتستان نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چترال کو شکست دے کر فتح اپنے نام کی
READ MORE