Category: کھیل

41ویں نیشنل ایلیٹ مینز اور 5ویں نیشنل ایلیٹ ویمنز باکسنگ چیمپئن شپ کراچی میں شروع
41ویں نیشنل ایلیٹ مینز اور 5ویں نیشنل ایلیٹ ویمنز باکسنگ چیمپئن شپ کراچی کے کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہو گئی ہے۔ اس چیمپئن شپ میں چاروں صوبوں کے علاوہ اسلام آباد،…
11 February 2025تحریر: ویب ڈیسک
سہ ملکی سیریز، نیوزی لینڈ ساؤتھ افریقہ کا ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان میں جاری سہہ ملیک سریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ ساؤتھ افریقہ کو چھ وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی، آج کھیلے گئے میچ میں ساؤتھ افریقہ نے…
10 February 2025تحریر: ویب ڈیسک
سید ابوہریرہ شاہ نے فرانس میں ہونیوالی انٹرنیشنل تائیکوانڈوچیمپئن شپ میں سینئر کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
پاکستانی تائیکوانڈو ایتھلیٹ سید ابوہریرہ شاہ نے فرانس میں ہونیوالی انٹرنیشنل تائیکوانڈوچیمپئن شپ میں سینئر کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ مقابلے میں بیس سے زائد ممالک کے دوہزار کھلاڑیوں نے حصہ…
10 February 2025تحریر: ویب ڈیسک
نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 331 رنز کا ہدف
سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے میزبان پاکستان کو جیت کیلئے 331 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل…
8 February 2025تحریر: ویب ڈیسک
چین کے شہر ہاربن میں آج سے 9ویں ایشیائی ونٹر گیمز شروع ہونگی
چین کے شہر ہاربن میںآج سے 9ویں ایشیائی ونٹر گیمز شروع ہونگی۔ اس ماہ کی سات سے چودہ تاریخ تک ہونیوالے ایونٹ میں ایشیا بھر سے سرمائی کھیلوں کے نمایاں کھلاڑی حصہ لیںگے۔ پاکستان…
7 February 2025تحریر: ویب ڈیسک
وزیراعظم آج قذافی سٹیڈیم لاہورکی تزئین وآرائش کا افتتاح کریں گے
وزیراعظم محمد شہبازشریف آج قذافی سٹیڈیم لاہور کی نئی تزئین و آرائش کے بعد اس کا افتتاح کریں گے۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے افتتاحی تقریب کے انتظامات…
7 February 2025تحریر: ویب ڈیسک
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت اور مواقع فراہم کرنے پر زور
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے نوجوان کھلاڑیوں کو تربیت اور مواقع فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے بھرپور معاونت…
6 February 2025تحریر: ویب ڈیسک
پاکستان ، جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ کے درمیان سہ ملکی سیریز آٹھ فروری سے شروع ہوگی
پاکستان، جنوبی افریقہ اورنیوزی لینڈکے درمیان ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی تین ملکی سیریز اِس ماہ کی 8سے 14تاریخ تک لاہور اور کراچی میں کھیلی جائے گی۔ سیریزکاافتتاحی میچ ہفتے کو پاکستان…
5 February 2025تحریر: ویب ڈیسک
کیلاش میں موسم سرما کے روایتی کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے
وادی کیلاش میں موسم سرما کے روایتی کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے۔ ان کھیلوں کا اہتمام فرنٹیر کور نارتھ اور ونڈز ایگل پولو کلب نے کیا تھا۔ ان روایتی کھیلوں میں تیراندازی، کُشتی اور…
4 February 2025تحریر: ویب ڈیسک
دوسری چیف آف آرمی سٹاف قومی بین الکلب ہاکی چمپئن شپ2025 کے دوسرے راؤنڈ کی افتتاحی تقریب
دوسری چیف آف آرمی سٹاف قومی بین الکلب ہاکی چمپئن شپ2025 کے دوسرے رائونڈ کی شاندار افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔ تقریب میں سکول کے بچوں اور کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے شرکت…
4 February 2025تحریر: ویب ڈیسک