Category: کھیل

پاکستان سپر لیگ:دوسرا ایلیمنیٹر میچ کل اسلام آباد یونائیٹڈ اور حیدر آباد کنگز مین کے درمیان کھیلا جائے گا
پاکستان سپرلیگ کا دوسرا ایلیمنیٹر میچ کل اسلام آباد یونائیٹڈ اورحیدرآباد کنگزمین کے درمیان کل لاہور میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔
30 April 2026تحریر: ویب ڈیسک
پاکستان سپر لیگ: پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا
پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کل کراچی میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔
14 April 2026تحریر: ویب ڈیسک
پاکستان سپرلیگ: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 24 رنزسے ہرا دیا
رات کراچی میں پاکستان سپرلیگ کے ایک میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو چوبیس رنزسے ہرا دیا۔ پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان…
14 April 2026تحریر: ویب ڈیسک
بلوچستان سے تعلق رکھنے والی پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی سروت فاطمہ نے ملائیشیا میں دو گولڈ میڈلز جیت کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا
بلوچستان سے تعلق رکھنے والی پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی سروت فاطمہ نے بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے۔ سروت فاطمہ نے ملائیشیا میں منعقدہ بیڈمنٹن…
27 March 2026تحریر: ویب ڈیسک
پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے جمعہ کے روز لاہور میں کھیلے گئے مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ…
27 March 2026تحریر: ویب ڈیسک
پی ایس ایل کے پہلے میچ میں لاہور قنلدر نے حیدرآباد کنگز مین کو 69 رنز سے ہرا دیا
پی ایس ایل کے پہلے میچ میں لاہور قنلدر نے حیدرآباد کنگز مین کو 69 رنز سے ہرا دیا۔پاکستان سپر لیگ کا افتتاحی میچ لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز مین کے درمیان آج لاہور…
26 March 2026تحریر: ویب ڈیسک
ساف انڈر 20 فٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان اور بھارت آج مالدیپ میں مدِ مقابل
ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کے زیراہتمام بیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی فٹبال چیمپئن شپ میں آج مالدیپ کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ہوگا۔ میچ شام پونے چار بجے…
26 March 2026تحریر: ویب ڈیسک
پی ایس ایل: افتتاحی میچ حیدرآباد کنگز مین اورلاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا
پاکستان سپر لیگ کا افتتاحی میچ جمعرات کو لاہور میں حیدرآباد کنگز مین اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔
24 March 2026تحریر: ویب ڈیسک
پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی
پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی۔ شائقین ٹکٹنگ پارٹنر کی آفیشل ویب سائٹ کے ذریعے ٹکٹ آن لائن بک کر سکتے ہیں۔ ٹکٹ کی قیمت تین…
16 March 2026تحریر: ویب ڈیسک
ڈھاکہ، دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے ہرا دیا
ڈھاکہ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ایک سو اٹھائیس رنز سے…
13 March 2026تحریر: ویب ڈیسک