
وزیراعلیٰ پنجاب کے گرین پنجاب ویژن کے تحت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ساجد حسین نے پولیس لائنز جھنگ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ اس موقع پر ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر اور سٹی سرکل کے ایس ڈی پی اوز بھی موجود تھے۔ شجرکاری مہم کے افتتاح کے موقع
READ MORE
کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حقنواز ڈھڈی نے ٹی ایل پی سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا۔۔گزشتہ۔روز پریس کلب جھنگ میں معروف قانون دان سید شبر رضا ایڈووکیٹ کے ہمراہ پریس کلب جھنگ میں پریس کانفرنس کے دوران حقنواز ڈھڈی نے کہا کہ ٹی ایل پی کی ریاست اور ریاست
READ MORE
ڈپٹی کمشنربابر صاحب دین کی جانب سے اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کی شکایت و مسائل کا ازالہ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنرنے شہریوں کی درخواستوں کو سماعت کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے۔ ڈپٹی کمشنر نے افسران کو ہدایت کی کہ موصول ہونے والی درخواستوں پر فوری عملدرآمد کو
READ MORE
( وحید ختر چوہدری سے)یونیورسٹی آف جھنگ میں بی ایس کمپیوٹر سائنس کی طالبات کو عملی تربیت اور پریکٹیکل نہ کروائے جانے کے معاملے پر طلبہ اور والدین میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ متاثرہ طلبہ کا کہنا ہے کہ عملی تعلیم سے متعلق مسائل کے باعث ان کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں
READ MORE
سینئر صحافی رانا محمد غلام عارف کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے، صحافتی امور کی انجام دہی سے روکنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے معاملے پر تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے تین نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ ایف آئی آر کے مطابق رانا محمد غلام عارف نے پولیس
READ MORE
سرگودھا روڈ پر موضع ڈوکا میں ٹوکا مشین سے مبینہ طور پر کرنٹ لگنے کے باعث 6 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا، جبکہ پھولوں والا چوک، کھیتیاں والا بازار میں کپڑے کی ایک دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے کے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق موضع ڈوکا، سرگودھا روڈ
READ MORE