خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
دی جھنگ ٹائمز

Category: جھنگ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود نے پہلے روز ریونیو عوامی خدمت سروسز کے تحت شہریوں کی درخواستوں کی سماعت کی
جھنگ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود نے پہلے روز ریونیو عوامی خدمت سروسز کے تحت شہریوں کی درخواستوں کی سماعت کی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن “عوامی خدمت، شفافیت اور فوری ریلیف” کے تحت شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالہ کیلئے ریونیو عوامی خدمت سروسز کا باقاعدہ سلسلہ جاری ہے۔ حکومت پنجاب کی…

1 April 2026
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی…

31 March 2026
گورنمنٹ ہائی سکول جھنگ سٹی میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، نمایاں پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم۔
جھنگ

گورنمنٹ ہائی سکول جھنگ سٹی میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، نمایاں پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم۔

گورنمنٹ ہائی سکول جھنگ سٹی میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، نمایاں پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم۔ضلع جھنگ کے معروف اور تاریخی تعلیمی ادارے گورنمنٹ ہائی سکول جھنگ سٹی میں جماعت ششم اور…

31 March 2026
ڈی پی او جھنگ کی احمد پورسیال سرکل میں کھلی کچہریاں، 78 شہریوں کی شکایات پر فوری احکامات جاری
جھنگ

ڈی پی او جھنگ کی احمد پورسیال سرکل میں کھلی کچہریاں، 78 شہریوں کی شکایات پر فوری احکامات جاری

وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق شہریوں کو فوری اور مؤثر انصاف کی فراہمی کے لیے ضلع جھنگ میں عملی اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی…

31 March 2026
شورکوٹ انٹر چینج کے قریب مسافر بس، سوز کی بولان اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 4 بچون سمیت 6 افراد زخمی ریسکیو
جھنگ

شورکوٹ انٹر چینج کے قریب مسافر بس، سوز کی بولان اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 4 بچون سمیت 6 افراد زخمی ریسکیو

شورکوٹ انٹر چینج کے قریب مسافر بس، سوز کی بولان اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 4 بچون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق حادثے میں شورکوٹ غلہ منڈی کے رہائشی 8 سالہ…

30 March 2026
ریسکیو  کے زیر اہتمام اسپورٹس کمپلیکس  میں انسیڈنٹ کمانڈ پوسٹ مینجمنٹ سسٹم کی کامیاب موک ایکسرسائز
جھنگ

ریسکیو کے زیر اہتمام اسپورٹس کمپلیکس میں انسیڈنٹ کمانڈ پوسٹ مینجمنٹ سسٹم کی کامیاب موک ایکسرسائز

سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت پر اسپورٹس کمپلیکس جھنگ میں انسیڈنٹ کمانڈ پوسٹ مینجمنٹ سسٹم کے تحت ایک جامع موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔ اس مشق میں فرضی…

30 March 2026
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے میٹرک کے امتحانات کے حوالہ سے امتحانی مراکز کا دورہ کیا
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے میٹرک کے امتحانات کے حوالہ سے امتحانی مراکز کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے میٹرک کے امتحانات کے حوالہ سے امتحانی مراکز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے انتظامات، سکیورٹی اور شفافیت کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے مراکز میں…

30 March 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں