صدر مسلم لیگ (ن) چیئرمین پیپلز پارٹی کی ملاقات، معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار
- پاکستان
- 10/10/2024

وزیراعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ سرکاری دورے پرابوظہبی پہنچ گئے۔ ابوظہبی کے ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر طہنون بن زید النہیان نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ، وزیر داخلہ محسن نقوی
READ MORE
پاکستان نے برسلز میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کے دوران بھارتی وزیرخارجہ کے غیرذمہ دارانہ بیانات کو یکسر مسترد کردیا ہے ۔ دفترخارجہ نے آج ایک بیان میں کہاکہ اعلی سفارتکاروں کی بات چیت کا مقصد کشیدگی کو ہوا دینے کے بجائے امن وہم آہنگی ہوناچاہیے ۔ ایک وزیرخارجہ کا لب ولہجہ اس کے اعلی
READ MORE
وزیراعظم شہبازشریف نے گزشتہ ماہ ترسیلات زر میں اضافے پر اطمینان کا اظہارکیا ہے ۔ انہوں نے آج ایک بیان میں کہا کہ رواں مالی سال کے دوران ترسیلات زر کی مد میں چونتیس ارب نوے کروڑ ڈالر موصول ہوئے جو کہ پچھلے مالی سال کے مقابلے میں اٹھائیس اعشاریہ آٹھ فیصد زائد ہیں۔ وزیراعظم
READ MORE
بین الاقوامی ادارہ محنت کے ڈائریکٹر جنرل گلرٹ ایف. ہونگبو نے تارکین وطن محنت کشوں کی تیزی سے اور محفوظ منتقلی کے بارے میں کوششوں کے علاوہ محنت کشوں کی بہبود اور سماجی تحفظ کے لئے بین الاقوامی معاہدوں پر عملدرآمد کرنے میں پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار
READ MORE
آئندہ مالی سال کے سترہ ہزار پانچ سو تہتر ارب روپے مجموعی حجم کے وفاقی بجٹ کا اعلان کردیا گیا جس میں مجموعی اور پائیدار اقتصادی ترقی کے اقدامات پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آج شام (منگل) قومی اسمبلی میں اگلے مالی سال کی بجٹ تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا
READ MORE
وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ نئے ڈیموں کی تعمیر کا فیصلہ تمام صوبوں کے اتفاق رائے سے کیاجائے گا ۔ اسلام آباد میں آبی وسائل اورذخائر کے بارے میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ غیر متنازعہ آبی ذخائر کی تعمیر ترجیحی بنیادوں پر مکمل کی جائے گی۔ وزیراعظم نے زوردیا کہ وفاقی
READ MORE