Category: کھیل

کوہاٹ میں پاک فوج کے زیر انتظام شوٹنگ گالا کی رنگارنگ اختتامی تقریب کا انعقاد
شوٹنگ گالا میں ضم شدہ اضلاع سے کل 11 ٹیموں کے 67 نشانہ بازوں نے حصہ لیا ۔ گالا میں ایس ایم جی، پستول، بولٹ ایکشن اور سکیٹ شوٹنگ کے مقابلے منعقد ہوئے ۔…
18 February 2025تحریر: ویب ڈیسک
پاکستانی اسکواش ٹیم نے 22ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
پاکستان کی جونیئر اسکواش ٹیم نے ہانگ کانگ میں منعقدہ 22ویں ایشین جونیئر اسکواش ٹیم چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا۔ ٹورنامنٹ میں جنوبی کوریا نے…
17 February 2025تحریر: ویب ڈیسک
پاکستان میں تین دہائیوں بعد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کی تیاریاں مکمل
پاکستان میں تین دہائیوں بعد پہلی مرتبہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا بڑا ٹورنامنٹ منعقد ہونے جا رہا ہے۔ 1996 کے ورلڈ کپ کی سری لنکا اور بھارت کے ساتھ مشترکہ میزبانی…
17 February 2025تحریر: ویب ڈیسک
چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب آج شاہی قلعہ لاہور میں ہوگی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز آج لاہورمیں سولہویں صدی کے تعمیر کردہ تاریخی شاہی قلعہ میں ہونے والی ایک خصوصی تقریب میں ہوگا۔ غیر ملکی نمائندوں سمیت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل' پاکستان کرکٹ…
16 February 2025تحریر: ویب ڈیسک
نیشنل باکسنگ چیمپین شپ کے مقابلے کراچی میں اختتام پذیر ہوگئے
نیشنل باکسنگ چیمپین شپ کے مقابلے کراچی میں اختتام پذیر ہوگئے 41 ویں قومی ایلیٹ مین اور 5 ویں نیشنل ایلیٹ ویمن باکسنگ چیمپئن شپ 10 فروری سے 15 فروری تک جاری رہے۔ مرد…
16 February 2025تحریر: ویب ڈیسک
سہ ملکی سیریز کا فائنل: پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 243 رنز کا ہدف
سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 243 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی میں کھیلے جا رہے فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ…
14 February 2025تحریر: ویب ڈیسک
تین ملکی ایک روزہ کرکٹ سیریز کا فائنل کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلاجائے گا
تین ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کا فائنل کل کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلاجائے گا۔ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق میچ دن دوبجے شروع ہوگا۔ اس سے…
13 February 2025تحریر: ویب ڈیسک
نیشنل بیس بال چمپئن شپ گوجرانوالہ میں شروع ہوگئی
چھبیسویں مردوں اور انیسویں خواتین کی نیشنل بیس بال چمپئن شپ گوجرانوالہ میں شروع ہوگئی۔ چمپئن شپ میں مختلف صوبوں سے اٹھارہ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔
13 February 2025تحریر: ویب ڈیسک
جنوبی افریقا کا پاکستان کو 353 رنز کا ہدف
ٹرائی نیشن سریز کا اہم مقابلہ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جارہا ہے جہاں جنوبی افریقا نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو 353 رنز کا ہدف دیا ہے۔…
12 February 2025تحریر: ویب ڈیسک
تین ملکی ایک روزہ سیریز:کل پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ ہوگا
تین ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کا تیسرا میچ کل کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ دن دوبجے شروع ہوگا۔ اس سے پہلے لاہور میں کھیلے…
11 February 2025تحریر: ویب ڈیسک