آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان کا مقابلہ بدھ کو آئرلینڈ سے ہوگا۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر مقابلوں کا پہلا میچ بدھ کو لاہور میں پاکستان اور آئرلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر مقابلوں کا پہلا میچ بدھ کو لاہور میں پاکستان اور آئرلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔
میچ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔


