728 x 90

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی سات مخصوص نشستوں کیلئے پولنگ

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی سات مخصوص نشستوں کیلئے پولنگ

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی سات مخصوص نشستوں کیلئے آج پولنگ ہوئی۔ نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی مریم زمان کشمیری، سحرش قمر اور مریم ادریس خواتین کی نشستوں پر منتخب ہوگئی ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی فرزانہ یعقوب اور زوبیہ خورشید بھی خواتین کی دو مخصوص نشستوں پر منتخب

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی سات مخصوص نشستوں کیلئے آج پولنگ ہوئی۔

نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی مریم زمان کشمیری، سحرش قمر اور مریم ادریس خواتین کی نشستوں پر منتخب ہوگئی ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی فرزانہ یعقوب اور زوبیہ خورشید بھی خواتین کی دو مخصوص نشستوں پر منتخب ہوگئی ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے بیرسٹر افتخار گیلانی ٹیکنوکریٹ کی نشست جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے پیر مظہر سعید شاہ علما ء و مشائخ کی نشست پر منتخب ہوئے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے عبدالرحمان بیرون ملک مقیم کشمیریوں کی نشست پر پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos