خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ کے وکلا انتہائی پروفیشنل اور باصلاحیت ہیں، جھنگ کی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا: گورنر پنجاب سلیم حیدر خانپاکستان معاشی استحکام کے حصول میں مسلسل پیشرفت کر رہا ہے: محمد اورنگزیبوزیراعظم کی ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو مالی وسائل کی فراہمی میں رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایتافغانستان میں طالبان مخالف مسلح تنظیموں کا مختلف علاقوں میں حملوں کا دعویٰغزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے تین سال مکملاحسن اقبال کا تعلیم، صحت اور غذائیت کو قومی ترجیحات میں شامل کرنے پر زورفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہجوڈیشل ٹاور موجودہ جگہ پر بنانے کی بھرپور کوشش ہوگی، ناکامی کی صورت میں ڈسٹرکٹ کمپلیکس ترجیح ہوگا: نواز خان بلوچ
پاکستان

احسن اقبال کا تعلیم، صحت اور غذائیت کو قومی ترجیحات میں شامل کرنے پر زور

منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر احسن اقبال نے تعلیم، صحت، غذائیت، صاف پانی اور آبادی میں توازن کو پاکستان کی قومی ترجیحات میں شامل کرنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات…

احسن اقبال کا تعلیم، صحت اور غذائیت کو قومی ترجیحات میں شامل کرنے پر زور

منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر احسن اقبال نے تعلیم، صحت، غذائیت، صاف پانی اور آبادی میں توازن کو پاکستان کی قومی ترجیحات میں شامل کرنے پر زور دیا ہے۔

انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں انسانی وسائل اور مہارتوں کے مشن سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ یہ اڑان پاکستان کے تحت گیارہ قومی اقتصادی مشنز میں سے ساتواں مشن ہے۔

اجلاس میں ہم عصر ممالک کے مقابلے میں پاکستان کی صحت، تعلیم اور مہارتوں کے شعبوں میں صورتحال، مشن کے لیے اڑان کے اہداف اور ان کے حصول کے لیے مجوزہ وفاقی و صوبائی طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا۔

احسن اقبال نے صوبائی حکومتوں پر زور دیا کہ وہ تعلیم، صحت اور دیگر سماجی شعبوں میں انتظامی اصلاحات متعارف کرائیں اور ان محکموں میں اعلیٰ ترین صلاحیت کے حامل افسران تعینات کریں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں