خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
کراچی تا روہڑی ایم ایل ون سیکشن کی تکمیل پر ڈھائی ارب ڈالر لاگت آئے گی، وزیر ریلوےعالمی بینک نے پاکستان کی معاشی پیش رفت کا اعتراف کر لیا، مالیاتی نظم و ضبط اور معاشی اصلاحات میں بہتری، شرحِ نمو 3.7 فیصد تک پہنچ گئیسہ ملکی ون ڈے سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کا 430 رنز کا ہدف حاصل کرکے تاریخ رقم کردی، 2 وکٹوں سے سنسنی خیز کامیابیغزہ میں اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے میں دو فلسطینی شہید ہوگئےافغانستان سے سرحد پار دہشت گردی اور دراندازی پر ہمسایہ ممالک کے سکیورٹی خدشات میں اضافہصدرِ مملکت کا پاکستان، سعودی عرب کے برادرانہ روابط کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں بدلنے پر زوروزیراعظم کا خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 160 ارب روپے فراہم کرنے کا اعلانجھنگ: ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر سعید اختر دھولکہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب، ٹریفک پولیس افسران و اہلکاروں کی جانب سے خدمات کو خراجِ تحسین
بین الاقوامی

افغانستان سے سرحد پار دہشت گردی اور دراندازی پر ہمسایہ ممالک کے سکیورٹی خدشات میں اضافہ

طالبان رجیم میں افغانستان سے سرحد پار دہشتگردی اور دراندازی کے بڑھتے واقعات نے ہمسایہ ممالک میں سکیورٹی خدشات کو جنم دیا ہے۔ افغان میڈیا آؤٹ  لیٹ "افغانستان انٹرنیشنل" کے مطابق واخان راہداری سے دراندازی…

افغانستان سے سرحد پار دہشت گردی اور دراندازی پر ہمسایہ ممالک کے سکیورٹی خدشات میں اضافہ

طالبان رجیم میں افغانستان سے سرحد پار دہشتگردی اور دراندازی کے بڑھتے واقعات نے ہمسایہ ممالک میں سکیورٹی خدشات کو جنم دیا ہے۔

افغان میڈیا آؤٹ  لیٹ “افغانستان انٹرنیشنل” کے مطابق واخان راہداری سے دراندازی پر چینی سرحدی حکام نے طالبان کو فوری طور پر علاقہ چھوڑنے کیلئے وارننگ جاری کردی ہے۔

افغانستان میں طالبان رجیم آنے کے بعد چین نے افغان سرحد پر سکیورٹی سخت کرتے ہوئے خاردار باڑ اور نگرانی کیلئے کیمرے نصب کئے ہیں۔

چین نے دہشتگردوں کی دراندازی کے خدشے پر افغانستان کے ساتھ واخان کا سرحدی راستہ تاحال بند کر رکھا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں