728 x 90

اقلیتیں ملک کی ترقی میں فعال کردار ادا کر رہی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اقلیتیں ملک کی ترقی میں فعال کردار ادا کر رہی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے پاکستان کی اقلیتی برادریوں میں امن اور ہم آہنگی کے جذبے کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔ وہ اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس میں اقلیتوں کے قومی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیراعظم نے جدید تعلیم اور

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے پاکستان کی اقلیتی برادریوں میں امن اور ہم آہنگی کے جذبے کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔

وہ اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس میں اقلیتوں کے قومی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

وزیراعظم نے جدید تعلیم اور ہنر کی ترقی پر مزید توجہ دینے پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ بالخصوص صحت اور تعلیم کے شعبوں اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے اجتماعی کوششیں کی جانی چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ مسیحی، ہندو، پارسی اور سکھ برادریوں سمیت تمام اقلیتی برادریاں ہمیشہ امن سے رہتی آئی ہیں اور معاشرے میں اتحاد اور ہم آہنگی کو فروغ دے رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تمام اقلیتیں ملک کی ترقی میں فعال کردار ادا کر رہی ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos