728 x 90

امریکہ میں قائم سکھ تنظیموں نے امریکی وزیر خارجہ پر زور دیا کہ وہ آر ایس ایس کے سربراہ کو امریکہ کا دورہ کرنے سے روکیں

امریکہ میں قائم سکھ تنظیموں نے امریکی وزیر خارجہ پر زور دیا کہ وہ آر ایس ایس کے سربراہ کو امریکہ کا دورہ کرنے سے روکیں

امریکہ میں قائم سکھ تنظیموں نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو پر زور دیا ہے کہ وہ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگونت کو امریکہ کا دورہ کرنے سے روکیں۔ تنظیموں نے امریکی وزیر خارجہ کے نام ایک خط میں کہا کہ آر ایس ایس اور اس سے منسلک تنظیموں کا سکھوں، مسلمانوں اور

امریکہ میں قائم سکھ تنظیموں نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو پر زور دیا ہے کہ وہ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگونت کو امریکہ کا دورہ کرنے سے روکیں۔

تنظیموں نے امریکی وزیر خارجہ کے نام ایک خط میں کہا کہ آر ایس ایس اور اس سے منسلک تنظیموں کا سکھوں، مسلمانوں اور عیسائیوں سمیت اقلیتوں کے خلاف تشدد، امتیازی سلوک اور ظلم کا طویل ریکارڈ موجود ہے۔

خط میں امریکہ سے کہا گیا کہ مذہبی اقلیتوں کو نقصان پہنچانے والی تنظیموں کے رہنماؤں کو سفارتی مراعات یا اعلیٰ سطح تک رسائی نہ دی جائے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos