ایران نے کہا ہے کہ اس کا امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے نئے دور میں شرکت کے حوالے سے کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ آج تہران میں ایک نیوز بریفنگ میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکہ نے جنگ بندی کے آغاز سے ہی اس کی خلاف ورزی کی اور ہم
ایران نے کہا ہے کہ اس کا امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے نئے دور میں شرکت کے حوالے سے کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
آج تہران میں ایک نیوز بریفنگ میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکہ نے جنگ بندی کے آغاز سے ہی اس کی خلاف ورزی کی اور ہم نے اس بارے میں پاکستانی ثالث کو آگاہ کر دیا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ ایران اپنے قومی مفادات کا دفاع جاری رکھے گا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *