امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ آئندہ دو دنوں کے دوران پاکستان میں امریکہ اور ایران کے درمیان مزید مذاکرات ہوسکتے ہیں۔ نیویارک پوسٹ کے ساتھ ٹیلی فون پر ایک انٹرویو میں امریکی صدر نے بری فوج کے سربراہ اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف کرتے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ آئندہ دو دنوں کے دوران پاکستان میں امریکہ اور ایران کے درمیان مزید مذاکرات ہوسکتے ہیں۔
نیویارک پوسٹ کے ساتھ ٹیلی فون پر ایک انٹرویو میں امریکی صدر نے بری فوج کے سربراہ اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہترین کام کررہے ہیں۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *