خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سردار محمد یوسف کی عازمین حج کو سہولیات کی فراہمی کے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایتانتونیو گوتریس کی اقوام متحدہ کیلئے پاکستان کی حمایت اور نمایاں کردار کی تعریفایشین گیمز کرکٹ: پاکستان، بنگلہ دیش کے درمیان پہلا سیمی فائنل کل کھیلا جائے گاایشین گیمز ہاکی: پاکستان اور بھارت کا سیمی فائنل کل ہوگااحسن اقبال کا ٹرانسپورٹ گزرگاہوں کو اقتصادی راہداریوں میں تبدیل کرنے پر زورپاکستان، اے ڈی بی کا برآمدات بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ ایکسیلیریٹر پروگرام شروع کرنے پر اتفاقامریکہ آج عراق سے فوجی انخلا مکمل کرے گاپاکستان کا صومالیہ میں بحری جہاز کی بازیابی کی کارروائی میں جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت
متفرق

انتونیو گوتریس کی اقوام متحدہ کیلئے پاکستان کی حمایت اور نمایاں کردار کی تعریف

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اقوام متحدہ اور اس کے امن و ترقی کے ایجنڈے کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت اور نمایاں کردار کو سراہا ہے۔ انہوں نے ان خیالات…

انتونیو گوتریس کی اقوام متحدہ کیلئے پاکستان کی حمایت اور نمایاں کردار کی تعریف

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اقوام متحدہ اور اس کے امن و ترقی کے ایجنڈے کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت اور نمایاں کردار کو سراہا ہے۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد سے ملاقات میں کیا، جنہوں نے نیویارک میں ان سے الوداعی ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں اور سلامتی کونسل کے موجودہ رکن کی حیثیت میں کردار کو خاص طور پر سراہا۔

اس موقع پر عاصم افتخار احمد نے اپنی تعیناتی کی مدت کے دوران ان کی اور ان کی ٹیم کے تعاون پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا شکریہ ادا کیا

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں