انڈر19 ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ،سیمی فائنلز کل ملائیشیا میں کھیلے جائیں گے
آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز کل (جمعہ) ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں کھیلے جائیں گے۔ پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا…

آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز کل (جمعہ) ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں کھیلے جائیں گے۔
پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل انگلینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔


