خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
ڈی پی او جھنگ کا سکیورٹی برانچ کی کارکردگی کا جائزہ، غفلت، کرپشن اور غیر قانونی سرگرمیوں پر سخت محکمانہ کارروائی کا انتباہجھنگ صدر کے سول ویٹرنری ہسپتال میں جدید آپریشن تھیٹر کا افتتاح، مویشی پال حضرات کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفتحکومت کسانوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابانگور اڈہ کے عوام کی افغان طالبان کی جارحیت کی شدید مذمتوزارت اطلاعات و نشریات نے پاک افغان سرحدی واقعے سے متعلق افغان طالبان کا جھوٹا بیان مسترد کر دیاوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت مالیات تک رسائی کی رہبر کمیٹی کا اجلاسبین الاقوامی کان کنی ٹیکنالوجی کمپنی کا پاکستان کے معدنی وسائل کی ترقی میں دلچسپی کا اظہارجرمنی میں غیرقانونی اور جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کردیا گیا
معیشت

ای سی سی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا کی درآمد کی منظوری دے دی

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مارکیٹ میں وافر مقدار میں کھاد کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دی ہے ۔ اس سے فصل ربیع میں…

ای سی سی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا کی درآمد کی منظوری دے دی

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مارکیٹ میں وافر مقدار میں کھاد کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دی ہے ۔

اس سے فصل ربیع میں کھاد کی قیمتوں میں استحکام یقینی بنایاجاسکے گا۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یہ منظوری آج اسلام آباد میں ایک اجلاس میں دی جس کی صدارت وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کی ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں