خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
ایف بی آر: انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر تک توسیعپاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملےگزشتہ ماہ ریکارڈ 25,281 نئے سرمایہ کار پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شامل ہوئے: خرم شہزادوزیر خزانہ کا قومی معیشت کو مستحکم بنانے کے حکومتی عزم کا اعادہایشیائی کھیل: پاکستان نے بھارت کو والی بال کوارٹر فائنل میں 3-0 سے شکست دے دیپاکستان ایشیائی کھیلوں میں کرکٹ مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گیامودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامناپاکستان کی بھارت میں تاریخی شاہی مسجد کے حصے مسمار کرنے کی کوشش کی شدید مذمت
کھیل

ایشیائی کھیل: پاکستان نے بھارت کو والی بال کوارٹر فائنل میں 3-0 سے شکست دے دی

جاپان میں ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے والی بال کے کوارٹرفائنل میں پاکستان نے بھارت کو صفرکے مقابلے میں تین سیٹس سے ہرادیا۔ پاکستان نے تینوں سیٹس پچیس۔ انیس، پچیس۔ تئیس اور پچیس ۔اٹھارہ…

ایشیائی کھیل: پاکستان نے بھارت کو والی بال کوارٹر فائنل میں 3-0 سے شکست دے دی

جاپان میں ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے والی بال کے کوارٹرفائنل میں پاکستان نے بھارت کو صفرکے مقابلے میں تین سیٹس سے ہرادیا۔

پاکستان نے تینوں سیٹس پچیس۔ انیس، پچیس۔ تئیس اور پچیس ۔اٹھارہ سکورسے جیتے۔

پاکستان اب والی بال مقابلے کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں