بجلی چوروں کیخلاف مہم میں107ارب54کروڑ روپے وصول
حکومتی اور عسکری قیادت کی طرف سے ملکی معیشت کی بحالی کیلئے کئے گئے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بجلی چوروں سے 107 ارب54کروڑ روپے کی وصولی…

حکومتی اور عسکری قیادت کی طرف سے ملکی معیشت کی بحالی کیلئے کئے گئے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بجلی چوروں سے 107 ارب54کروڑ روپے کی وصولی کی گئی جبکہ تقریباً تراسی ہزار بجلی چور گرفتار کئے گئے۔
متعلقہ اداروں نے رواں ماہ لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان اور اسلام آباد میں بجلی چوروں سے ایک ارب روپے سے زائد وصول کئے ہیں۔


