728 x 90

بلوچستان اور گلگت بلتستان اسمبلیوں کی بھارت کے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے یکطرفہ اور غیر قانونی خاتمے کے خلاف متفقہ قراردادیں منظور

بلوچستان اور گلگت بلتستان اسمبلیوں کی بھارت کے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے یکطرفہ اور غیر قانونی خاتمے کے خلاف متفقہ قراردادیں منظور

بلوچستان اور گلگت بلتستان کی اسمبلیوں نے آج کوئٹہ اور گلگت میں اپنے اپنے اجلاسوں کے دوران بھارت کی جانب سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے یکطرفہ اور غیر قانونی خاتمے کے خلاف متفقہ قراردادیں منظور کیں۔ قراردادوں میں بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں ریاستی دہشت گردی، محاصرے،

بلوچستان اور گلگت بلتستان کی اسمبلیوں نے آج کوئٹہ اور گلگت میں اپنے اپنے اجلاسوں کے دوران بھارت کی جانب سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے یکطرفہ اور غیر قانونی خاتمے کے خلاف متفقہ قراردادیں منظور کیں۔

قراردادوں میں بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں ریاستی دہشت گردی، محاصرے، جبری گرفتاریوں، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ذرائع ابلاغ پر عائد پابندیوں کی بھی مذمت کی گئی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos