خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور قطر کا تجارت و سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاقایس آئی ایف سی کے تعاون سے فیصل آباد میں ڈیری پروسیسنگ پلانٹ کے قیام کا فیصلہتین ملکی سیریز: پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ شکست دے دیبھارت اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی میں مبینہ طور پر اضافہ ہو گیایورپی ممالک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج جاریپاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک اسلام آباد میں تعمیر کیا جائے گاوزیراعظم شہباز شریف نے یوتھ کروم بکس اسکیم کا افتتاح کر دیاڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کا تبادلہ کردیا گیا، نوٹفکیشن جاری
بین الاقوامی

بھارت اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی میں مبینہ طور پر اضافہ ہو گیا

بھارت اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی میں مبینہ طور پر اضافہ ہو گیا ہے۔ بھارتی بارڈر پولیس کے سربراہ شتروجیت کپور نے کہا ہے کہ اروناچل پردیش میں بھارتی اور چینی فوجیوں کے…

بھارت اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی میں مبینہ طور پر اضافہ ہو گیا

بھارت اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی میں مبینہ طور پر اضافہ ہو گیا ہے۔

بھارتی بارڈر پولیس کے سربراہ شتروجیت کپور نے کہا ہے کہ اروناچل پردیش میں بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ بھارت اب روایتی طریقوں سے چین کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ چین نے اپنی مسلح افواج کو جدید بنانے پر بھاری سرمایہ کاری کی ہے اور اس حوالے سے نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں