کینیڈین حکام نے فار برادرز گینگ کے نام سے بھتہ خوری کے بین الاقوامی نیٹ ورک کو توڑ دیا ہے جس سے ریاستی سرپرستی میں بھارتی دہشت گرد پراکسیز کو بڑا دھچکہ پہنچا ہے۔ بھارتی جریدہ “دی ٹائمز آف انڈیا” کے مطابق ایک بڑی کارروائی کے دوران نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے 17 بھارتی
کینیڈین حکام نے فار برادرز گینگ کے نام سے بھتہ خوری کے بین الاقوامی نیٹ ورک کو توڑ دیا ہے جس سے ریاستی سرپرستی میں بھارتی دہشت گرد پراکسیز کو بڑا دھچکہ پہنچا ہے۔
بھارتی جریدہ “دی ٹائمز آف انڈیا” کے مطابق ایک بڑی کارروائی کے دوران نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے 17 بھارتی نژاد مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فار برادرز کینیڈا اور امریکہ بھر میں جنوبی ایشیائی کاروباری شخصیات اور کمیونٹی کے اراکین کو نشانہ بناتا رہا ہے



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *