آج چین میں جاری خواتین کے جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان جونیئر خواتین ہاکی ٹیم نے ہانگ کانگ چائنا کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ پاکستان اپنا اگلا میچ اتوار کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔
آج چین میں جاری خواتین کے جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان جونیئر خواتین ہاکی ٹیم نے ہانگ کانگ چائنا کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔
پاکستان اپنا اگلا میچ اتوار کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *