خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
پاکستان

حکومت ملک میں مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم ہے ڈاکٹر انیق احمد

مذہبی اموراوربین المذاہب ہم آہنگی کے وزیرڈاکٹرانیق احمدنے کہاہے کہ حکومت ملک میں مذہبی سیاحت کے فروغ کے لئے پرعزم ہے جس سے معیشت مستحکم ہوگی۔ اسلام آباد میں سیرت النبیۖ کورس کے شرکا…

حکومت ملک میں مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم ہے ڈاکٹر انیق احمد

مذہبی اموراوربین المذاہب ہم آہنگی کے وزیرڈاکٹرانیق احمدنے کہاہے کہ حکومت ملک میں مذہبی سیاحت کے فروغ کے لئے پرعزم ہے جس سے معیشت مستحکم ہوگی۔

اسلام آباد میں سیرت النبیۖ کورس کے شرکا میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کے فروغ کے لئے پس پردہ سفارتکاری کی ضرورت کواجاگر کیاہے جس سے پاکستان کی علاقائی تجارت اورمذہبی سیاحت کے فروغ میں مددملے گی۔وفاقی وزیرنے کہاکہ وزیراعظم نے حج پالیسی دوہزارچوبیس کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت حج واجبات کی ادائیگی کے لئے دوپیکجز متعارف کرائے جائیں گے جن کیلئے ادائیگی پاکستانی روپے اورامریکی ڈالر میں ہوگی۔انہوں نے کہاکہ جوعازمین اپنے واجبات امریکی ڈالرمیں اداکریں گے انہیں بغیرقرعہ اندازی کے حج پربھیج دیاجائے گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں