خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
متفرق

حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے پرعزم ہے:مشہود

پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے پاکستان کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے، انہیں اپنی زندگیوں کو تبدیل کرنے اور قوم کا مستقبل سنوارنے کے قابل بنانے کے حکومتی عزم…

حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے پرعزم ہے:مشہود

پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے پاکستان کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے، انہیں اپنی زندگیوں کو تبدیل کرنے اور قوم کا مستقبل سنوارنے کے قابل بنانے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔

ایوان صنعت و تجارت اسلام آبادمیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود نے اس بات پر زور دیا کہ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے ذریعے تعلیم، تفریح، روزگار، انفارمیشن ٹیکنالوجی، کاروباری اور کھیلوں کے شعبوں میں نوجوانوں کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں