728 x 90

حکومت ہیپاٹائٹس کے علاج کیلئے مفت ادویات فراہم کر رہی ہے،مصطفی کمال

حکومت ہیپاٹائٹس کے علاج کیلئے مفت ادویات فراہم کر رہی ہے،مصطفی کمال

وزیرِ صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ حکومت ہیپاٹائٹس کی تشخیص اور علاج کیلئے مفت اسکریننگ اور ادویات فراہم کر رہی ہے۔ انہوں نے آج اسلام آباد میں عالمی یومِ ہیپاٹائٹس کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہیپاٹائٹس ایک قابلِ علاج بیماری ہے اور اس کی بروقت تشخیص نہایت

وزیرِ صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ حکومت ہیپاٹائٹس کی تشخیص اور علاج کیلئے مفت اسکریننگ اور ادویات فراہم کر رہی ہے۔

انہوں نے آج اسلام آباد میں عالمی یومِ ہیپاٹائٹس کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہیپاٹائٹس ایک قابلِ علاج بیماری ہے اور اس کی بروقت تشخیص نہایت ضروری ہے۔

وفاقی وزیر نے صحت مند پاکستان کیلئے ہیپاٹائٹس سے بچائو کے اقدامات کے بارے میں عوامی آگاہی بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos