حکومتی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت معیشت استحکام کی جانب گامزن ہوگئی ہے،وزیراعظم
وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں اور حکومتی ٹیم کی محنت کی بدولت ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہو گئی ہے۔ آج ایک بیان میں، وزیراعظم نے ملک میں مہنگائی…

وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں اور حکومتی ٹیم کی محنت کی بدولت ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہو گئی ہے۔
آج ایک بیان میں، وزیراعظم نے ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی اور پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس کے اشاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا، جس سے مہنگائی کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔


