خواتین ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا
خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان میچ کل دبئی میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان میچ کل دبئی میں کھیلا جائے گا۔
میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔


