پریس کلب جھنگ کے سینئر ممبر اسلم شاہین کے جواں سال بیٹے کو ٹکر مار کر زخمی کرنے کے الزام میں ریسکیو 1122 کے دو اہلکاروں کے خلاف تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق صحافی اسم شاہین کا 28 سالہ بیٹا وقاص اسلم موٹر سائیکل پر سوار ہو
پریس کلب جھنگ کے سینئر ممبر اسلم شاہین کے جواں سال بیٹے کو ٹکر مار کر زخمی کرنے کے الزام میں ریسکیو 1122 کے دو اہلکاروں کے خلاف تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق صحافی اسم شاہین کا 28 سالہ بیٹا وقاص اسلم موٹر سائیکل پر سوار ہو کر فیصل آباد روڑ پر جا رہا تھا کہ ریسکیو کی گاڑی جسے ڈرائیور محمد امین چلا رہا تھا تیز رفتاری اور رانگ سائیڈ پر آ کر موٹر سائیکل کو روند ڈالا جس سے وقاص اسلم کی ٹانگ اور کولہے کی ہڈیان فریکچر ہو گئیں۔ صحافی اسلم شاہین کی درخواست پر پولیس تھانہ کوتوالی نے ریسکیو ڈرائیور محمد امین اور اس کے ساتھی ریسکیو اہلکار کے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *