صدر اور وزیراعظم کا سابق کرکٹر محمد الیاس کے انتقال پر اظہار افسوس
صدر آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سابق پاکستانی کرکٹر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سلیکٹر محمد الیاس کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے۔ اپنے علیحدہ…

صدر آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سابق پاکستانی کرکٹر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سلیکٹر محمد الیاس کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے۔
اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں انہوں نے غمزدہ خاندان سے تعزیت اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی۔


