صدر مملکت نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
صدر آصف علی زرداری نے الیکشن ترمیمی بل دو ہزار چوبیس کی منظوری دیدی ہے۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق الیکشن ترمیمی بل کے تحت الیکشن ایکٹ دو ہزار…

صدر آصف علی زرداری نے الیکشن ترمیمی بل دو ہزار چوبیس کی منظوری دیدی ہے۔
ایوان صدر کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق الیکشن ترمیمی بل کے تحت الیکشن ایکٹ دو ہزار سترہ کی شق نمبر ایک سو چالیس میں ترامیم کی گئی ہیں۔
ترمیم کے تحت الیکشن ٹریبونل میں حاضر سروس جج کی تقرری کی صورت میں متعلقہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے مشاورت کی جائے گی۔


