خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
متفرق

ضلع کی تعمیر و ترقی  اور  بہتری کے لئے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا ،مہر اکرم بھروانہ

وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر جھنگ کی ہدایات پر ضلع جھنگ کی تعمیر و ترقی کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے اس حوالے سے ہر…

ضلع کی تعمیر و ترقی  اور  بہتری کے لئے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا ،مہر اکرم بھروانہ

وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر جھنگ کی ہدایات پر ضلع جھنگ کی تعمیر و ترقی کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے اس حوالے سے ہر سطح پر کام کیا جارہاہے اور کوشش کی جارہی ہے کہ ریونیو نطام کو بہتر بناکر عوامی مسائل کی بہتری کے لئے اقدامات کئے جاسکیں. ضلع بھر میں کام کرنے والے ہر کمرشل ادارے کو قانون کے دائر کار میں لانے کے لیے اقدامات کئے جارہے ہیں. اس حوالے سے ضلع میں کام کرنے والی شوگرزملز سمیت زیر تعمیر کمرشل اداروں کے نقشہ جات کی منظوری اور ان کی سرکاری فیس کی وصولی کا سلسلہ تیزی کے ساتھ جاری ہے یہ بات چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہرمحمد اکرم بھروانہ نے رنگ جھنگ سے خصوصی گفتگو کرتے کہی . مہر محمد  اکرم بھروانہ کا کہنا تھا کہ ضلع میں موجود ایک شوگرمل اور کئی پلازوں۔  دوکانوں، ہوٹل اور پیٹرول پمپس کے نقشہ جات منظور ی کے لئے ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ کے پاس آئے ہیں۔   امید ھے کہ نقشہ جات کی منظوری کی مد میں ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ کو  تقریباً 1 کروڑ 15 لاکھ روپے سے  زائد ریونیو حاصل ہونے اور  وصولی کا سلسلہ جاری ہےجبکہ مزید 2 شوگر ملوں اور 1 سٹیل مل کی نقشہ جات کی فائلیں تیاری کے مراحل میں ہیں جن سے 1 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کی آمدن متوقع ہے جبکہ  نقشہ منظور ی کے لئے 12 ہاوسنگ اسکیموں کو بھی نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں قانونی طریقہ کار پر عمل نہ کرنے والوں اداروں کو سیل کر دیا جائے گا.
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہر ممکن کوشش کی جائیگی کہ نقشہ فیس سمیت تمام فنڈز کے استعمال میں نہایت احتیاط برتی جائے گی اور عوامی پیسہ عوام کے مفاد میں ہی خرچ کیا جائے گا تا کہ اس سے عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو سکے.

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں