غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے پاس اپنے ملک واپس جانے کیلئے 21 دن باقی
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے پاس رضاکارانہ طور پر اپنے ملک واپس جانے کیلئے اکیس دن باقی رہ گئے ہیں۔ اگلے ماہ کی پہلی تاریخ کی مہلت تک رضاکارانہ…

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے پاس رضاکارانہ طور پر اپنے ملک واپس جانے کیلئے اکیس دن باقی رہ گئے ہیں۔
اگلے ماہ کی پہلی تاریخ کی مہلت تک رضاکارانہ طورپرملک چھوڑنے والے افغانوں سمیت غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکی شہریوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔تاہم حتمی تاریخ گزرنے کے بعد غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی شروع کی جائے گی۔


