728 x 90

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

ائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آج ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ انہوں نے خطے کی اور عالمی خصوصاً مقبوضہ مشرقی یروشلم میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کو جلد از جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی

ائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آج ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

انہوں نے خطے کی اور عالمی خصوصاً مقبوضہ مشرقی یروشلم میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کو جلد از جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos