نامور ریسلر ہلک ہوگن 71سال کی عمر میں چل بسے
نامور ریسلر ہلک ہوگن فلوریڈا میں حرکت قلب بند ہونے سے چل بسے، ان کی عمر اکہتر برس تھی۔ ہوگن جن کا اصل نام ٹیری بولیا تھا اسی اور نوے کی دہائی کے مشہور…

نامور ریسلر ہلک ہوگن فلوریڈا میں حرکت قلب بند ہونے سے چل بسے، ان کی عمر اکہتر برس تھی۔
ہوگن جن کا اصل نام ٹیری بولیا تھا اسی اور نوے کی دہائی کے مشہور ریسلر تھے۔


