وزیراعظم ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر کا ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف نے آج لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (نون) کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار بھی اس موقع…

وزیراعظم شہباز شریف نے آج لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (نون) کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار بھی اس موقع پر موجود تھے۔
ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔


