خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
کھیل

پاک آرمی کی ٹیموں نے نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹس جوڈو چیمپین شپ جیت لی

نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹس جوڈو چیمپین 2025چیمپین شپ ، اسلام آباد میں پاکستان نیوی کے زیر انتظام منعقد ہوئی جس میں پاکستان آرمی کے مین اور ویمن نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے مین اور ویمن…

پاک آرمی کی ٹیموں نے نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹس جوڈو چیمپین شپ جیت لی

نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹس جوڈو چیمپین 2025چیمپین شپ ، اسلام آباد میں پاکستان نیوی کے زیر انتظام منعقد ہوئی جس میں پاکستان آرمی کے مین اور ویمن نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے مین اور ویمن کیٹاگری میں 11 گولڈ, 3 سلور اور 2 برونز میڈل کے ساتھ چیمپئن شپ اپنے نام کی ۔

مین کیٹگری میں پاکستان نیوی نے 3 گولڈ،اور 3 سلور اور 2 برونز میڈل کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔

ویمن کیٹگری میں واپڈا نے 2 گولڈ اور 3 سلور اور 1 برونز میڈل کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ مین کیٹگری میں واپڈا اور ویمن کیٹگری میں پاکستان نیوی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

شائقین نے چیمپین شپ کو خوب سراہا اور لطف اندوز ہوئے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں