خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
پاکستان

پاکستان ریلوے نے ملکی تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلا دی

پاکستان ریلوے نے ملکی تاریخ کی سب سے لمبی ترین مال گاڑی چلادی پاکستان ریلوے کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کئے گئے ایک ٹوئیٹ میں ایک وڈیو جاری کی…

پاکستان ریلوے نے ملکی تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلا دی

پاکستان ریلوے نے ملکی تاریخ کی سب سے لمبی ترین مال گاڑی چلادی پاکستان ریلوے کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کئے گئے ایک ٹوئیٹ میں ایک وڈیو جاری کی گئی ہے جس کے مطابق پاکستان کی لمبی ترین مال گآڑی اڑھائی ہزار فٹ لمبی ہے جو کہ پچاس ڈبوں پر مشتمل ہے ۔گاڑی کو طاقتور ترین انجن جی ای یو چالیس کے ذریعے چلا گیا ہے ۔مال گاڑی تین ہزار ٹن مال لے کر کراچی سے کوٹری گئی ۔مال گاڑی چورانے بائیس وہیلر ٹرالرز سے زیادہ پاکستان ریلوے نے ملکی تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلا دی اڑھائی ہزار فٹ لمبی گاڑی 50 ڈبوں پر مشتمل گاڑی کو انتہائی طاقتور انجن GEU-40 کے ذریعے چلایا گیاگاڑی کراچی سے 3000 ٹن سے زائد مال لوڈ کر کے کوٹری لے کر گئیٹرین 94 بائس وہیلر ٹرکوں سے زائد وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتی ہے <a مال لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں