امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی درخواست پر ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے گزشتہ رات ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اس وقت تک حملے روکنے کا اعلان کیا جب تک ایران کے رہنما اور نمائندے ایک متفقہ تجویز کے
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی درخواست پر ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے گزشتہ رات ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اس وقت تک حملے روکنے کا اعلان کیا جب تک ایران کے رہنما اور نمائندے ایک متفقہ تجویز کے ساتھ نہیں آتے اور بات چیت مکمل نہیں ہو جاتی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *