چیف الیکشن کمشنر گنیش کمار کی برطرفی تک احتجاج جاری رہے گا ، راہول گاندھی
بھارت میں لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر گنیش کمار کی برطرفی تک احتجاج جاری رہے گا۔ سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں…

بھارت میں لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر گنیش کمار کی برطرفی تک احتجاج جاری رہے گا۔
سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ نریندر امودی، امیت شاہ اور پورے نظام کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا کیونکہ وہ عوام کی مرضی کو نہیں روک سکتے۔


