چیمپیئنز ٹرافی: آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ
آج راولپنڈی میں آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں آسٹریلیا اورجنوبی افریقہ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ لاہور میں کل کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ کا مقابلہ افغانستان سے…

آج راولپنڈی میں آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں آسٹریلیا اورجنوبی افریقہ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔
لاہور میں کل کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ کا مقابلہ افغانستان سے ہو گا۔
میچ دن کے دو بجے شروع ہو گا۔


