728 x 90

کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمشنر کا پاکستان ۔ کینیڈا بین الپارلیمانی تبادلوں پر زور

کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمشنر کا پاکستان ۔ کینیڈا بین الپارلیمانی تبادلوں پر زور

کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے پاکستان اور کینیڈا کی پارلیمانوں کے درمیان بین الپارلیمانی تبادلوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وہ اوٹاوا میں سینیٹر سلمہ عطااللہ جان کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ محمد سلیم نے باہمی مفاد کیلئے پاکستان اور کینیڈا کے درمیان معاشی، تجارتی،

کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے پاکستان اور کینیڈا کی پارلیمانوں کے درمیان بین الپارلیمانی تبادلوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

وہ اوٹاوا میں سینیٹر سلمہ عطااللہ جان کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔

محمد سلیم نے باہمی مفاد کیلئے پاکستان اور کینیڈا کے درمیان معاشی، تجارتی، سرمایہ کاری اور سیاحتی تعلقات کوفروغ دینے کے وسیع مواقع کو اجاگر کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos